Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان اور زمبابوے کل مدمقابل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئںٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ...
شائع 24 اپريل 2021 08:56pm

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئںٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن ٹاکرا کل ہوگا۔

ہرارے میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔

گرین شرٹس نے پہلے میچ میں گیارہ رنز سے فتح سمیٹی۔ دوسرے میچ میں زمبابوے نے اٹھارہ رنز سے پچھاڑ کر سیریز برابر کی۔

آخری میچ کیلیے پاکستان کی پلائنگ الیون میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div