Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

خواتین پر تشدد کیخلاف مہوش حیات بھی بول پڑیں

نور مقدم قتل کیس میں تحقیقات جاری ہیں اور معاشرے کے مختلف طبقات...
شائع 29 جولائ 2021 11:15pm

نور مقدم قتل کیس میں تحقیقات جاری ہیں اور معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد اس بہیمانہ قتل کا بھرپور الفاظ میں مذمت کررہے ہیں ۔ اور اب لولی وڈ استار مہوش حیات نے بھی خواتین پر تشدد اور جنسی ہراسگی کیخلاف آواز اٹھائی ہے۔

مہوش حیات نے اپنی ٹویٹ میں کہنا ہے کہ ہیش ٹیگس اور محض کھوکھلے نعرے لگانے کا وقت اب ختم ہوگیاہے۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں مطالبہ کیا کہ حکومت اس نظام کو تبدیل کرنے کیلئے کیا اقدامات کررہی ہے؟ جنسی ہراسگی اور خواتین پر تشدد کا خاتمہ معاشرے کی تبدیلی تک ممکن نہیں ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div