Aaj News

منگل, اپريل 16, 2024  
07 Shawwal 1445  

چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ آئن واٹمور عہدے سے مستعفیٰ

انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن واٹمور عہدے سے الگ...
شائع 07 اکتوبر 2021 05:24pm

انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن واٹمور عہدے سے الگ ہوگئے۔آئن واٹمور کے عہدے کی مدت پانچ سال تھی لیکن وہ صرف دس ماہ عہدے پرفائز رہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے دباؤ کے باعث عہدے سے دستبردار ہوئے۔

واٹمور نے بورڈ آف ڈائریکٹرزسے مشاورت کے بعد باہمی رضا مندی سےعہدہ چھوڑدیا۔

resignation

ECB

Ian Watmore

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div