Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پاکستان کی تاریخی فتح، اسٹیڈیم میں موجود اکشے کے ہوش اڑ گئے، میمز وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے "ہائی فیور" میچ کے دوران پاکستانی اوپنرز...
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2021 09:10am

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے "ہائی فیور" میچ کے دوران پاکستانی اوپنرز کی شاندار بیٹنگ نے بولی وڈ اداکار اکشے کمار کے ہوش ہی اُڑا دئیے۔

پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بولی وڈ اداکار اکشے کمار، پریٹی زنٹا، اُروشی روٹیلا سمیت دیگر کئی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم موجود تھے۔

بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی۔ اس دوران بھارتی شائقین کو سانپ سونگھ گیا اور گراؤنڈ میں موجود بولی وڈ اداکار اکشے کمار کے بھی ہوش اُڑ گئے۔

ایسے میں سوشل میڈیا صارفین نے اکشے کمار ٹارگٹ پر لیا اور ان پر کئی میمز بنا ڈالیں۔

پاکستان

cricket match

T20 World Cup

Akshay Kumar

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div