Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

پاکستان میں پلاسٹک سے بننے والی سڑک تیار

سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن پلاسٹک استعمال کی گئی ہے۔
شائع 09 دسمبر 2021 08:52pm
اسلام آباد میں پہلی بار پلاسٹک سے بننے والی سڑک -  ٹوئیٹر فوٹو
اسلام آباد میں پہلی بار پلاسٹک سے بننے والی سڑک - ٹوئیٹر فوٹو

دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار پلاسٹک سے بننے والی سڑک تیار کر لی گئی ہے۔

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی ذرتاج گل نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سڑک کی تصاویر ٹوئیٹ کردی۔

ذرتاج گل نے بتایا کہ سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن پلاسٹک استعمال کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ حکومت پاکستان کی جانب سے #CleanGreenPakistan جس کا شجرکاری مہم کے ذریعے آلودگی کا خاتمہ کرنا۔

پاکستان

اسلام آباد

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div