Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
09 Shawwal 1445  

سروے: 68 فی صد پاکستانیوں نے حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا

10فی صد نے تاجروں، صنعت کاروں کو مہنگائی کامہنگائی کا ذمہ دار قرار دے دیا
شائع 09 جنوری 2022 03:43pm
آن لائن فوٹو
آن لائن فوٹو

گلیلپ پاکستان کے ایک سروے کے مطابق پاکستانورں کی اکثریت 68 فی صد مہنگائی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتی ہے۔

چاروں صوبوں کے مردوں اور عورتوں کے قومی سطح پر سوال پوچھا گیا کہ "آپ کے خیال میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟"

اس سوال کے جواب میں 10فی صد نے کہا کہ تاجروں، صنعت کاروں اور 68 فی صد نےحکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

جبکہ 5 فی صد نے کہا کہ فضول خرچ لوگ، 3 فی صد نے کہا کہ بین الاقوامی عوامل شامل ہیں۔

اس کے علاوہ 1 فی صد نے کہا کہ غیرر ملکی امداد (عرب، برطانیہ) کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید براں 2 فی صد نے کہا کہ پچھلی حکومتیں ہیں جبکہ 3 فی صد نے کہا کہ عوامی، اور 2 فی صد دوسروں افراد نے نے کہا ہے۔

اس کے ساتھ ہی 6 فی صد ایسے ہیں جو نہیں جانتے تھے یا کوئی جواب نہیں دیا۔

PTI governemt

پاکستان

government

Inflation

IMF Fund

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div