Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

بینک دولت پاکستان کے مطابق ہفتہ کے روز انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 185 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔
شائع 30 اپريل 2022 04:59pm
امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 187 روپے 05 پیسے ہے۔  فوٹو — فائل
امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 187 روپے 05 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

بینک دولت پاکستان کے مطابق ہفتہ کے روز انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 185 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔

جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 185 روپے 63 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 187 روپے 05 پیسے ہے۔

interbank

USDVPKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div