Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 13 پیسے اضافے کے بعد 188 روپے 62 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 مئ 2022 09:32am
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 189 روپے ہے۔  فوٹو — فائل
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 189 روپے ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں منگل کے روز امریکی ڈالر ایک روپے 13 پیسے اضافے کے بعد 188 روپے 66 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 189 روپے ہے جب کہ انٹربینک بینک میں گزشتہ روز ڈالر کی قیمت ایک 187 روپے 53 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

interbank

USDVPKR

DOLLAR RATE

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div