ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میں بابراعظم نے تاریخ رقم کردی
بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار سنچری اسکور کی، جس کے بعد وہ ون ڈے فارمیٹ میں مسلسل دوسری بار 3سنچریاں بنانے والے دنیا ئے کرکٹ کے پہلے بلے باز بن گئے۔
ملتان : ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے تاریخ رقم کردی۔
ملتان میں کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی، انہوں نے کیرئیر کی 17ویں سنچری بناتے ہوئے 103رنز کی اننگز کھیلی۔
اس سنچری کے ساتھ ہی انہوں نے دنیائے کرکٹ میں ایک غیرمعمولی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
.@babarazam258 MAKES HISTORY! 💪
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 8, 2022
👑 The No.1 batter becomes the 𝘰𝘯𝘭𝘺 player to record three successive ODI centuries twice 💯💯💯#PAKvWI | #KhelAbhiBaqiHai pic.twitter.com/nJxAixPE1i
بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ میں مسلسل دوسری بار 3 سنچریاں بنانے والے دنیا ئے کرکٹ کے پہلے بلے باز بن گئے۔
اس سے قبل یہ کارنامہ کوئی بھی بلے باز سرانجام نہیں دے سکا ہے۔
babar azam
Multan
odi series
Pak Vs Wi
New Record
مزید خبریں
ورلڈ کپ فائنل ہارنے کے بعد بڑی ہلچل، ویرات کوہلی نے بڑا فیصلہ کرلیا
پی ایس ایل 9: عماد وسیم اور حسن علی کی ٹیمیں تبدیل ہوگئیں
کپتانی میرے لیے موقع ہے لیکن عہدے عارضی ہوتے ہیں، شان مسعود
دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا
پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے دو گولڈ میڈل جیت لئے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.