Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

ملزم قتل کرنے بعد فرار ہوگیا ہے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان خواجہ سرا کے قتل کا پہلا واقعہ ہے۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2022 08:02pm
ڈی اسماعیل خان  خواجہ سرا کے قتل کا پہلا واقعہ ہے، فوٹو فائل
ڈی اسماعیل خان خواجہ سرا کے قتل کا پہلا واقعہ ہے، فوٹو فائل

ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 سالہ خواجہ سرا شیزا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

آج نیوز کے مطابق شیزا نامی خواجہ سرا کو رات 3 بجے اس کے دوست راشد نے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔

قتل کا واقعہ سرکلر روڈ پر تاج پلازہ میں شیزا کے فلیٹ پر پیش آیا جبکہ میت کو لاہور روانہ کردیا گیا۔

پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ ملزم راشد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملزم راشد ڈی آیچ کیو اسپتال میں ملازم ہے تاہم واقعے کی نوعیت کے بارے میں ابھی کچھ معلوم نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ڈی اسماعیل خان خواجہ سرا کے قتل کا پہلا واقعہ ہے۔

پاکستان

Transgender

DI Khan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div