Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

وفاقی حکومت کا غریب عوام کو گیس کے بلوں میں 50 فیصد ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ

اس سارے معاملے میں اضافی بوجھ وفاقی حکومت اور صاحب استطاعت کو برداشت کرنا پڑے گا
شائع 08 جولائ 2022 06:32pm
ن لیگ کی حمایت کا اعلان بھی کردیا ہے۔ فوٹو — اسکرین گریب/ آج نیوز
ن لیگ کی حمایت کا اعلان بھی کردیا ہے۔ فوٹو — اسکرین گریب/ آج نیوز
صاحب استطاعت کو برداشت کرنا پڑے گا۔ — فائل
صاحب استطاعت کو برداشت کرنا پڑے گا۔ — فائل

وفاقی حکومت نے غریب عوام کو گیس کے ماہانہ بلوں میں 50 فیصد ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ گیس کے بل کی مد میں پچاس فیصد غریبوں کو ریلیف فراہم کیا جائے گا تاہم اس کا بوجھ وفاقی حکومت اور صاحب استطاعت لوگوں کو اٹھانا پڑے گا۔

مصدق ملک نے بتایا کہ اس سارے معاملے میں اضافی بوجھ وفاقی حکومت اور صاحب استطاعت کو برداشت کرنا پڑے گا۔

اس کے علاوہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنماؤں نے مصدق ملک سے ملاقات کے بعد پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان بھی کردیا ہے۔

پاکستان

natural gas

Musadik Malik

relief

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div