Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

کراچی کے نوجوان نے پال رکھے ہیں نایاب نسل کے شیر

نوجوان کا کہنا ہے کہ ان کو شیر پالنے کا شوق بچپن سے ہے جب ہی کہا جاتا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہے
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 12:44pm

شیروں کو پالنا کسی خطرے سے کم نہیں ہے لیکن کراچی کے ایک نوجوان نے پال رکھے ہیں، حسن نامی نوجوان کا کہنا ہے کہ ان کو شیر پالنے کا شوق بچپن سے ہے جب ہی کہا جاتا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہے۔

پاکستان

karachi

Lion

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div