پاکستان 17سال بعد انگلینڈ کی میزبانی کے لیے تیار
لاہور:پاکستان 17سال بعد اپنی سرزمن پر انگلش کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیارہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا شڈیول جاری کردیا۔
دونوں ٹمورں کے مابنی 7ٹی20انٹرنشنل مچزد کی سرہیز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور مں کھیوں جائے گی۔
سرییز کے ابتدائی 4مچزو نشنل اسٹڈ یم کراچی مںر کھلےا جائںس گے،جو 20، 22، 23 اور 25 ستمبر کو شیڈول ہیں۔
سیریز کے باقی 3مچز 28 ، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو قذافی اسٹڈ یم لاہور مںس کھلےن جائں2 گے،یہ تمام مچزی پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوں گے۔
ٹی 20سیریز کے بعد انگلڈچز کی ٹیم 3ٹٹے۔ مچزرپر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے دسمبر میں دوبارہ پاکستان آئے گی۔
ڈائریکٹر انٹرنشنل پی سی بی ذاکر خان کا بیان
ڈائریکٹر انٹرنشنل پی سی بی ذاکر خان کا کہنا ہے کہ انہںا خوشی ہے کہ پاکستان کے ایک مصروف ہوم انٹرنشنل سزٹن کا آغاز انگلنڈو کرکٹ ٹمل کی کراچی اور لاہور آمد سے ہورہا ہے،آئی سی سی منز ٹی 20 ورلڈکپ سےقبل دنا کی ایک بہترین ٹی 20سائڈی کے خلاف 7مچزم کی سر یز کھلنےش سے قومی کرکٹ ٹم کو مگاڈ ایونٹ کی تاگریوں مںک مدد ملے گی۔
ذاکر خان کا مزیدکہنا ہے کہ پاکستان مارچ،اپریل مںک کامامبی سے آسٹریاسے کی مزٹبانی کرچکا ہے اور وہ 2005 کے بعدپہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلنڈک کی مزہبانی کے لےز بھی انہی انتظامات کو دہرائں گے۔
انہوں نے کہا کہ انگلنڈی اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے انتظامات کا جائزہ لنےہ کے لے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی رییٹ ٹمک کے مطمئن ہونے پر ہی دورے کی تصدیق کی ہے۔
ڈائریکٹر انٹرنشنل پی سی بی نےمزید کہا کہ انہںق ین ل ہے کہ شائقنر کرکٹ ٹی ٹونٹی انٹرنشنل سرییز مںئ دونوں ٹمونں کو اسپورٹ کرنے اسٹڈمیمز کا رخ کریں گے۔
ایم ڈی انگلنڈں منزر کرکٹ روب کی کا بیان
روب کی کا کہنا ہے کہ انگلنڈک منزن کرکٹ پاکستان واپسی کی منتظر ہے اور سات ٹی ٹونٹی انٹرنشنل مچزتپر مشتمل اس سرریز سے انہںڈ آئی سی سی منزا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تانریوں مںو مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس سرایز اور پھر رواں سال کے آخر مںز پاکستان مںز ٹسٹں سرایز کے انتظامات کے حوالے سے پی سی بی، برطانوی ہائی کمشنپ اور دیگر متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے مںت ہںے۔
روب کی کا مزید کہنا ہے کہ وہ ای سی بی اور پی سی اے کے نمائندگان کی پری ٹور آمد اورٹورز کے شڈیول کی منصوبہ بندی مں تعاون کرنے پر پی سی بی اور مقامی انتظامہں کے مشکور ہیں۔

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔