Aaj News

جمعرات, جولائ 10, 2025  
14 Muharram 1447  

کراچی میں دودھ کی قیمت بڑھا دی گئی

ڈیری فارمرز کی من مانیاں جاری
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 03:15pm
تصویر: اے ایف پی
تصویر: اے ایف پی

کراچی میں ڈیری فارمرز نے اچانک دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا۔

دودھ کی قیمت میں اضافے کے بعد فی لیٹر قیمت 200 روپے ہوگئی جبکہ دہی 280 روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔

ڈیری فارمرز کی جانب سے سیلابی صورتِ حال کو جواز بناکر دودھ کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

اس قبل 6 ستمبر کو بھی دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔

Karachi Milk

Milk Price