Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

سندھ بھر میں سی این اجی اسٹیشنز کب سے بند کئے جارہے ہیں ؟

اسٹیشنز 28 اکتوبر سے 31 اکتوبر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے
شائع 26 اکتوبر 2022 10:49am
سی این جی اسٹیشن
سی این جی اسٹیشن

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں تمام سی این اجی اسٹیشنز 28 اکتوبر سے 72 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز جمعہ 28 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے پیر 31 اکتوبر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے ۔

تمام جنرل انڈسٹریز اور کیپٹوپاور کے لئے گیس اتوار 30 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے بند کی جائے گی۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد گھریلو صارفین کی ضرورت پوری کرنا ہے۔

karachi

sindh

CNG

cng station close

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div