سمجھوتے کے قریب تھے، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے گئے: فیصل واوڈا
جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں اپنے قائد عمران خان صاحب کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا اور نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2 خاص ، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں۔
اپنے ٹوئٹر بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جس سے ملک کو نقصان، پی ڈی ایم کو فائدہ اور اداروں سے محاذ آرائی ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سمجھوتے کے قریب تھے، جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا۔
pti
faisal vawda
Tweet
مزید خبریں
میں ایک زندہ لاش تھا، دورانِ حراست موت زیادہ آسان آپشن تھا، عمران ریاض
توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف عمران کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے فُل بینچ کو ارسال
ن لیگ کا سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن کا فیصلہ
ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، خالد مقبول
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری، ملتان ڈویژن سے امیدواروں کا انتخاب ہوگا
غیرشرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران اور بشری کیخلاف 2 گواہوں کا مطالبہ کردیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.