بمبار نے 25کلوگرام باردو سے بھری گاڑی ٹرک سے ٹکرائی، ڈی آئی جی
'پولیس اہلکار ٹرک کے نیچے آکر شہید ہوا'
کوئٹہ میں بلیلی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ٹرک سمیت 3 گاڑیاں زدمیں آئیں، حملے میں 20 سے 25 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
ڈی آئی جی کوئٹہ اظفرمہیسر کے مطابق دھماکے میں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے، خود کش بمبار پولیس ٹرک سے ٹکرایا۔
ڈی آئی جی کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس ٹرک سڑک کے ساتھ نشیب میں اترگیا، پولیس کا جوان ٹرک کے نیچے آ کرشہید ہوا۔
اظفرمہیسر نے بتایا کہ دھماکے سے ٹرک سمیت 3 گاڑیاں زد میں آئیں، واقعے میں 20 پولیس اہلکار اور4 شہری زخمی ہوئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امکان ہے خود کش دھماکے میں کم از کم 20 سے 25 کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے۔
TTP
Quetta Blast
suicide attack
polio team
مزید خبریں
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرا ردینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
پاک امریکا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا
ہم نے کہا کارگل پر لڑائی نہیں ہونی چاہئے، وقت ثابت کر رہا ہے ہم صحیح تھے، نواز شریف
کراچی: بینک سے امریکی ڈالر لیکر نکلنے والا شہری لُٹ گیا
کسی جماعت نے اپنے منشور کی تکمیل کیلئے پیپلز پارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں، آصف زرداری
اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت خارج
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.