Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

کھابوں کے شوقین افراد نے 2022 میں نیا کیا بنایا

سرچز کا یہ زمرہ کھانے کے لیے پاکستانیوں کی محبت کی عکاسی کرتا ہے
شائع 07 دسمبر 2022 09:07pm
تصویر بزریعہ اے ایف پی
تصویر بزریعہ اے ایف پی

کورونا وبا کی عالمی پابندیوں کے باوجود پاکستانیوں نے ناصرف 2022 کے تمام بڑے تہواروں کو منایا بلکہ کھابوں کے شوقین نے نت نئی ترکیبیں اور کھانے گوگل پر تلاش کر کرکے کھائے بھی اور بنائے بھی۔

سرچز کا یہ زمرہ کھانے کے لیے پاکستانیوں کی محبت کی عکاسی کرتا ہے۔

کھانوں سے متعلق سرفہرست ٹرینڈنگ سرچز یہ تھیں

  • چکن ریسیپی
  • پلاؤ ریسیپی
  • شامی کباب ریسیپی
  • چکن سوپ ریسیپی
  • نگٹس ریسیپی
  • چکن پکوڑے بنانے کی ریسیپی
  • وائٹ چکن ریسیپی
  • املی کی چٹنی کی ریسیپی
  • براؤنیز کی ریسیپی
  • ہاٹ اینڈ سور ریسیپی

Best Food

Pakistani Recipes