Aaj News

ہفتہ, مئ 11, 2024  
02 Dhul-Qadah 1445  

سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

سونے کی عالمی قیمت 1798 ڈالر فی اونس رہی.
شائع 26 دسمبر 2022 05:53pm

سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے مطابق 10 گرام سونا 600 روپے اور تولہ 700 روپے مہنگا ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 52 ہزار 778 روپے، جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

آج سونے کی عالمی قیمت 1798 ڈالر فی اونس رہی۔

Bullions

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div