Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پر اتفاق

مذاکرات سات 7بعد بحال ہو رہے ہیں، ذرائع
شائع 13 جنوری 2023 01:56pm
وزیر تجارت سیدنوید قمر پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے، ذرائع - تصویر/ روئٹرز
وزیر تجارت سیدنوید قمر پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے، ذرائع - تصویر/ روئٹرز

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پراتفاق ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کی امید بڑھنے لگی ہیں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات 7 سال بعد بحال ہو رہے ہیں، جو 23 فروری کو واشنگٹن میں ہوں گے۔

مذاکرات میں وزیرتجارت سید نوید قمر پاکستانی وفد کی قیادت جبکہ امریکی وفد کی قیادت یوایس ٹی آر کیتھرائن تائی کریں گے۔

پاکستان

United States

Trade and Investment

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div