Aaj News

جمعہ, اکتوبر 04, 2024  
01 Rabi Al-Akhar 1446  

ژوب: گاڑی پرفائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

احمد خان کبزئی علاقے کے دورے پرنکلے تھے
شائع 16 مارچ 2023 02:08pm

بلوچستان کی تحصیل ژوب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنمااحمد خان کبزئی 3 سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے مرغاکبزئی کے علاقے میں قبائلی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے احمد خان کبزئی 3ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ سے 2 زخمی ہوئے جنہیں ژوب اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فائرنگ کے بعد لیویز اور ایف سی نے علاقےکو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنما علاقے کے دورے پر نکلے تھے۔

firing

بلوچستان

Zhob

3 KILLED