ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے سستا
پاکستان میں سونا 1800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے پر آگیا
ہفتے کے آخری کاروباری روز سونے کے نرخوں میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے پر آگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1543 روپے کمی سے ایک لاکھ 76 ہزار 355 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ عالمی صرافہ میں فی اونس سونا 19 ڈالر کمی کے بعد ایک ہزار 978 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔
Gold prices
gold market
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مزید پڑھیں
مقبول ترین
عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
بجٹ 2023 - 24 میں کیا مہنگا کیا سستا ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
جعلی اے ایس پی بن کر آئی جی کو ملنے آنے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
کس گریڈ کے سرکاری ملازم کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟
ویرات کوہلی نے کس کھلاڑی کو موجودہ دور کا بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار دیا؟
تازہ ترین
Comments are closed on this story.