Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 557 ملزمان گرفتار، 382 مقدمات درج

51 انکوائریز مکمل کرلی گئی ہیں، ایف آئی اے
شائع 04 اکتوبر 2023 05:42pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی تحقیقاتی ادارے ”ایف آئی اے“ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئے اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں سال غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف 390 چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں۔

ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف 382 مقدمات درج کر کے 557 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے اور 51 انکوائریز مکمل کرلی گئی ہیں۔

FIA

Illegal Exchange Companies

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div