Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو ایک اور منصب سونپ دیا

شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر عمران خان کے ترجمان نامزد
شائع 04 اکتوبر 2023 06:11pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایڈووکیٹ شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو ایک اور منصب سونپ دیا۔

شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ترجمان نامزد کردیے گئے۔

عمران خان کی ہدایت پر بیرسٹر گوہر اور ایڈووکیٹ شعیب شاہین کا بطور آفیشل ترجمان نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمرایوب نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

pti

اسلام آباد

imran khan

spokesperson

Shoaib Shaheen

Barrister Gohar

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div