Aaj News

پیر, اپريل 29, 2024  
20 Shawwal 1445  

لاہور، بکرمنڈی سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مردہ گوشت کے بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
شائع 29 اکتوبر 2023 10:58am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص گوشت ضبط کر کے تلف کردیا گیا، گوشت سپلائی کیلئے تیار کیا جارہا تھا۔

راجا جہانگیر انورنے کہا کہ مضرصحت گوشت کوگندےفرش پررکھا گیا اور گوشت کا استعمال متعدد بیماریوں کا باعث ہے۔

دسترخوان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div