Aaj News

بدھ, مئ 01, 2024  
22 Shawwal 1445  

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام

انٹربینک میں ڈالرکا لین دین279.31 روپے پر مستحکم رہا، اسٹیٹ بینک
شائع 14 فروری 2024 05:07pm
فوٹو ۔۔ فائل
فوٹو ۔۔ فائل

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج استحکام رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا لین دین279.31 روپے پر مستحکم رہا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی آئی تھی۔

منگل کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسہ کی کمی آئی تھی۔

اسٹیٹ بینک نے منگل کو کہا تھا کہ انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.31 روپے پر بند ہوا۔

bullion rates

dollar vs rupee

dollar rates

Pakistan Stock Exchange (PSX)

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div