Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
20 Shawwal 1445  

عاقب جاوید کو سری لنکن کرکٹ ٹیم میں اہم ذمے داری مل گئی

ذمہ داری امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ تک سونپی گئی
شائع 16 مارچ 2024 12:00pm
فوٹو۔۔۔ پی سی بی
فوٹو۔۔۔ پی سی بی

قومی کرکٹر عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر ہو گئے۔

عاقب جاوید کو یہ ذمہ داری امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک سونپی گئی ہے۔

عاقب جاوید کو پاکستان، یواے ای اور افغانستان کے ساتھ بولنگ کوچ کا تجربہ ہے۔

عاقب جاوید حالیہ دنوں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندز کے کوچ کی ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔

Sri Lanka

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)

aqib javed

Bowler

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div