Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 7 سال کی توسیع کردی

کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری
شائع 24 اپريل 2024 09:36pm

نینشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 7 سال کی توسیع کردی۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے 7 سالہ ٹیرف پر فیصلہ ابھی باقی ہے، 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ 240 صفحات پر مشتمل ہے، فیصلے کا اجراء سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز

ترجمان نے مزید کہا کہ منصوبہ بجلی کے نظام کے استحکام کے لیے اہم پیشرفت ہے، پچھلے ملٹی ایئر ٹیرف کی مدت جون 2023 میں ختم ہوگئی تھی۔

بجلی کمپنیوں میں تعینات سینئر ایف آئی اے افسران کیا کریں گے

nepra

karachi

K Electric

National Electric Power Regulatory Authority

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div