Aaj News

بدھ, جنوری 22, 2025  
21 Rajab 1446  

پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، پختونخوا حکومت نے 8 نام ارسال کردیئے

آئی ایل ایف ممبران کے نام صوبائی حکومت کی جانب سے ارسال کئے گئے ہیں۔
شائع 06 دسمبر 2024 11:24am

**صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لئے آئی ایل ایف کے آٹھ ممبران کے نام ارسال کر دئیے۔ **

پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے انصاف لائیر فارمز کے آٹھ ممبران کےنام ارسال کئے گئےہیں جس میں ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنزل انعام محمد، سید کوثر علی شاہ، عالم خان ادنزئی، سید سکندر شاہ، محمد بشر نوید، عبدالرؤف آفریدی اورغلام محمد سپل کے نام شامل ہیں۔

آئی ایل ایف ممبران کے نام صوبائی حکومت کی جانب سے ارسال کئے گئے ہیں۔

پاکستان

Peshawar High Court