مودی کا جنگی جنون، بھارت کی خلاف ورزیاں عالمی بحران کو جنم دینے لگیں
جنوبی ایشیا دنیا کا دوسرا غیر محفوظ ترین خطہ بن چکا ہے، انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس
مودی کا جنگی جنون خطے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بننے لگا۔
ذرائع کے مطابق سڈنی میں قائم انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس نے اپنی ہوش ربا رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ بھارت کی خلاف ورزیاں عالمی بحران کوجنم دے رہی ہیں۔
انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت کشمیر کو مستقل پُرتشدد خطہ بنا چکا ہے۔
مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر امریکی جریدے نے سوال اٹھا دیے
رپورٹ میں کہا گیا کہ کشمیر دنیا کے بدترین تنازعات میں شامل ہے۔ کشمیر کا تناؤ کسی بھی وقت خطے کوجنگ میں جھونک سکتا ہے۔
یہ بھی کہا گیا کہ جنوبی ایشیا دنیا کا دوسرا غیر محفوظ ترین خطہ بن چکا ہے۔
kashmir
Pakistan and India
ModiExposed
modi`s policies
مقبول ترین
Comments are closed on this story.