غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، 48 گھنٹوں میں مزید 200 سے زیادہ فلسطینی شہید
اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 56 ہزار تک پہنچ گئی
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 200 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
20 ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 56 ہزار تک پہنچ گئی۔
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں 202 لاشیں غزہ کے اسپتالوں میں پہنچائی گئی ہیں، اسی دوران اسرائیلی حملوں میں 1 ہزار 37 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔
GHAZA WAR
gHAZA CITY
مقبول ترین
Comments are closed on this story.