کرک :مکان کی چھت گرگئی،بہن بھائی جاں بحق
کرک میں زلزلے سے متاثرہ مکان کی چھت گرنے سے کمسن بھائی بہن جاں بحق اور ماں زخمی ہو گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کرک کے علاقے کرد میں زلزلے سے متاثرہ مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں سات سال کی سعدیہ اور دس سال کا دانیال جاں بحق جبکہ ان کی ماں زخمی ہو گئی،زخمی ہونے والی خاتون اور لاشوں کو ملبے تلے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔