
کوئٹہ :بلوچستان پولیس کے مزید دو سو اہلکار انسداد دہشت گردی فورس کا حصہ بن گئے۔
آج نیوزکے مطابق بلوچستان کی قومی دھارے میں مضوطی کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں اور اب پاک آرمی کے زیر اہتمام تربیت مکمل کرنے والے بلوچستان پولیس کے مزید دو سو اہلکار انسداد دہشتگردی فورس کا حصہ بن گئے ہیں ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔