عبدالستار ایدھی کو توپوں کی سلامی پیش کی جائے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
فائل فوٹوکراچی:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ عبدالستارایدھی کے جنازے کو سرکاری اعزاز دیا جائے گا، اس کے علاوہ فوج،رینجرز اور قانون نافذ کرنےوالےادارے سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کی جانب سے انہیں توپوں کی سلامی بھی پیش کی جائے گی،پاک فوج کا چاق وچوبند دستہ عبدالستار ایدھی کو گارڈ آف آنر پیش کرے گا۔
Edhi Sahib funeral: Arrgmts being made for state funeral.Security by Army/rangers/LEAs.Military guard of honour,gun salute will be presented
— Gen Asim Bajwa (@AsimBajwaISPR) July 9, 2016
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔