مادرملت فاطمہ علی جناحؒ کی49 ویں برسی

شائع 09 جولائ 2016 06:56am
مادر ِملت فاطمہ علی جناحؒ مادر ِملت فاطمہ علی جناحؒ

مادرِملت فاطمہ علی جناح ؒ کی 49ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

فاطمہ علی جناح ؒ نے پاکستان کی تعمیر میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا ۔ انھوں نے تعمیر ِ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر انتھک کام کیا۔

فاطمہ علی جناحؒ 9 جولائی 1976 کو دنیائے فانی سے رخصت ہوگئیں۔