آئی ایم ایف کی پاکستان پر نئی شرائط عائد
فائل فوٹوعالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردیں۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام نے پاکستانی معیشت کے بارہویں جائزہ اجلاس میں حکومت پر دو نئی شرائط عائد کی ہیں، آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ بتدریج ختم کرے اور اس کی صورتحال سے آئی ایم ایف کو باخبر رکھا جائے۔ ساتھ ہی کیپکو کی نجکاری میں بھی نمایاں پیش رفت کی جائے، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پندرہ جولائی تک کیپکو کی نجکاری کیلئے دلچسپی کی درخواستیں طلب کی جائیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔