پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،سمری وزارت پٹرولیم کوارسال
فائل فوٹواسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی۔جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.93 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔
سمری میں یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات 6.93روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
،واضح رہے کہ پٹرول31پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.94پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہےجبکہ مٹی کا تیل6.93پیسے، لائٹ ڈیزل 3.48پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی اعلان 31دسمبر کو کرےگی۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔