رحیم یار خان: محکمہ انسداد دہشت گردی کے دفتر پر خود کش دھماکہ
فائل فوٹورحیم یار خان: محکمہ انسداد دہشت گردی کے دفتر پر خود کش حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی دکانوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
انچارج سی ٹی ڈی نے بتایا کہ حملے کے وقت تمام اہلکار نماز جمعہ کی ادائیگی کےلیےگئے ہوئے تھے۔
زخمی ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔