سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر
فائل فوٹوکراچی:سندھ کے مختلف علاقےشدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ کم ہونے سے ہرقسم کی ٹریفک کی روانی متاثرہے۔
موسم بدلتے ہی سندھ بھر میں دھند کا راج ہوگیا آج بھی صبح کا آغازدھند سے ہوا۔سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد اور سمیت سندھ کے دیگرعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
دھند کے باعث کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے، 10 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔