ہریتک روشن نے عندیہ دے دیا
فائل فوٹوباکس آفس پر فلم کابل کی شاندار کامیابی کے بعدہریتک روشن نئی فلم کی تیاری میں مصروف ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتک روشن نے اپنی نئی فلم کے متعلق گرین سگنل دے دیا ہے ۔ اس فلم کے ہدایت کار کبیر خان ہوں گے ۔
زی نیوز کے مطابق کبیر اورہریتک کے روابط میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کام کر کے بہت خوش ہیں۔
واضح رہے کہ اس فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعدہریتک روشن اپنے والد راکیش روشن کی فلم 'کرش 4' کی تیاری کریں گے۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔