دنیا کا سب سے مہنگا فون کوَر
-Getbag.coفیشن برانڈ کمپنی لوئیس ویٹن نے دنیا کا سب سے مہنگا فون کور متعارف کروا دیا ہے جس کی قیمت 5 ہزار ڈالرز یعنی پاکستانی 5 لاکھ 24 ہزار ایک سو پچیس روپے ہے۔
مذکورہ فون کور صرف آئی فون 7 کیلئے بنایا گیا ہے، دکھنے میں یہ ایک انتہائی خوبصورت اٹیچی (ٹرنک) کا چھوٹا روپ لگتا ہے۔ لوئیس ویٹن کا یہ فون کور مختلف دیدہ زیب رنگوں اور اشکال میں دستیاب ہے۔
-Getbag.coفی الحال یہ فون کور آن لائن دستیاب نہیں ہے جبکہ مزید معلومات کیلئے کمپنی کی ویب سائٹ وزٹ کرنا ہوگی۔
بشکریہ ٹیک انسائیڈر
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔