ذرائع کے مطابق وی سی ارشد احمد نے پرووسٹ اور چیف اکیڈمک آفیسر ڈاکٹر فرحت حق کو لا سکول فیکلٹی ڈین صدف عزیز کو ہٹانے کا کہا تھا کیونکہ وہ اس عہدے پر غیر ملکی کو تعینات کرنا چاہتے تھے۔
ان کے اس بیان پر ٹویٹر میں ایک بحث شروع ہوگئی جس میں ضیاالدین یوسفزئی نے وزیراعظم کا ویڈیو بیان شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ انتہائی مایوس کن بات ہے کہ وزیراعظم یہ کہ رہے کہ ثقافتی اعتبار سے انسانی حقوق پر سمجھوتا کیا جاسکتا ہے۔