کراچی میں قانون نافذ کرنےوالےاداروں کا ایکشن،6 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ عدنان بھی شامل ہے،ترجمان رینجرز
کوئٹہ سے گرفتار خاتون بمبار کو تمام تر قانونی سہولت فراہم کریں گے، وزیر داخلہ بلوچستان ملزمہ کو ہر طرح کی قانونی سہولت فراہم کریں گے،وزیرداخلہ بلوچستان
اہم سنگ میل: بلوچستان کی209سالہ تاریخ کےقوانین کوتحریری شکل دےدی گئی وزیراعلیٰ کی 1812 سے 2021 تک کے قوانین کو تحریری شکل دینے پرمبارکباد
پاکستان کراچی لٹریچر فیسٹیول: بی ایم ڈبلیو کے سوال پر مفتاح اسماعیل بھڑک اٹھے میری بہن، میری بیوی ، میری بچی بیٹھ کر رو رہے تھے جب میں جیل گیا تھا ، مفتاح اسماعیل
پاکستان ایم کیو ایم کا عام انتخابات پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ ن لیگ اور پی پی کا الیکشن میں حصہ نہ لینا ان کا اپنا فیصلہ ہے، ایم کیو ایم کا متفق ہونا ضروری نہیں، ترجمان
پاکستان جیل بھرو تحریک کےلئے 12ہزار کارکنان نے رجسٹریشن کروالی،فواد چوہدری تحریک انصاف کی جانب سےجیل بھرو تحریک کی تیاریاں جاری
پاکستان سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا محمود جان کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج محمود جان متنازع اراضی پر کام کروا رہےتھے، جب انہیں روکا گیا تو فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان عمران خان کی عدالت میں ممکنہ پیشی، کارکنان اور قیادت کو اہم ہدایات جاری تمام کوآرڈینیٹرز بروقت تیار رہنے اور قیادت سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت
پاکستان جج کی اجازت کے بغیر کسی کا فون ٹیپ نہیں کیا جا سکتا، عمران خان یاسمین راشد نے آڈیو لیک کی وجہ بتا دی، 'تین قسم کی ایجنسیز فون ٹیپ کر سکتی ہیں'
پاکستان مریم نواز کی لندن سے واپسی پر دوبارہ لانچنگ بھی ناکام ہوگئی، پرویزالہٰی پاکستان کی سیاست کا ایک ہی اسٹار ہے اور وہ عمران خان ہے،سابق وزیراعلیٰ
پاکستان ’ملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہےعمران دار ججز کی ضرورت نہیں‘ رانا ثناء نےگرفتاری کا فیصلہ کیا تو عمران خان کو بچانے والا کوئی نہ ہوگا، مریم نواز
پاکستان جیل بھرو: ’گمراہ کارکنان کو نہیں عمرانی ٹولے کو جیلوں میں ڈالیں گے‘ نگراں حکومت میں الیکشن نہ ہوئےتو عمران خان دھاندلی کا شور مچائیں گے،رانا ثناء اللہ
پاکستان ’یہ آزادی کس کام کی ہے‘، پی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کا ٹیزر ریلیز کردیا ٹیزر میں عمران خان سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے اپنے پیغامات درج کرائے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا ملازم وعدہ معاف گواہ بن گیا اینٹی کرپشن نے عثمان ڈار کو طلب کر لیا
پاکستان عمران خان کل عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ شبلی فراز نے عمران خان کے تحفظ کے لیے نئی درخواست دے دی۔
پاکستان آنے والوں دنوں میں اشیا ضروریہ کی قیمتیں کم ہوں گی، وزیرمملکت پیٹرولیم خواجہ آصف کی بات سے اتفاق نہیں کرتا، ملک دیوالیہ نہیں ہوا، مصدق ملک
پاکستان کراچی پولیس آفس حملے میں ملوث دہشتگرد سے متعلق اہم پیش رفت دہشتگرد افغانستان سے غلام خان بارڈر کے راستے سے 11 جنوری کو آیا
پاکستان کراچی پولیس کی کارروائی میں کالعدم داعش کے دو دہشت گرد گرفتار گرفتار ملزم حکمت اللہ افغان آرمی کا سابقہ کمانڈو ہے، پولیس
پاکستان کراچی پولیس آفس حملے کا زخمی شہید، مرنیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی عبدالطیف سندھ پولیس کے اہلکار تھے، مزید انکشافات کا سلسلہ جاری
پاکستان انتخابات کی تاریخ پر صدر کے ساتھ مشاورت سے الیکشن کمیشن کی معذرت الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے ایک اور خط کا جواب دے دیا
پاکستان کراچی پولیس آفس حملہ؛ آخری فلور پر دہشتگرد کے پاس بہت اسلحہ تھا، زخمی رینجرز اہلکار کراچی پولیس آفس میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے رینجرز اہلکار کی "آج" سے گفتگو
پاکستان شیخوپورہ، ڈاکوؤں نے گھرمیں گھس کر محنت کش کی 2 بیٹیوں کا جہیز کا سامان لوٹ لیا ڈاکو گھر میں موجود چاول، آٹا اور استعمال شدہ کپڑے بھی ہمراہ لے گئے
پاکستان پاکستانی فلاحی تنظمیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، وزیراعظم ہماری فلاحی تنظیمیں ترکیہ اور شام میں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی مدد میں پیش پیش ہیں، شہباز شریف
پاکستان کوئٹہ سے گرفتار خود کش بمبار خاتون سے متعلق سنسنی خیز انکشافات گرفتارماہل بلوچ کے شوہر بیباگار بلوچ عرف ندیم کا تعلق بھی کالعدم بی ایل ایف کے عسکری ونگ سے ہے
پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ڈائی ورشن ٹنل کی تکمیل کے بعد دریائے سندھ کا رخ موڑ دیا
پاکستان تھانہ سنگجانی مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ عمران خان نے وکلاء کی ٹیم سےمشاورت مکمل کرلی
پاکستان آئین شکنی بچانے کیلئے امپورٹڈ حکومت عدلیہ پر حملہ آور ہے، عمران خان عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی زمان پارک لاہور میں ملاقات
پاکستان کے پی او حملہ: 100 مشکوک فون نمبرز اور مالکان بدلتی گاڑی ہینڈ گرینیڈ،2 نئے پستول کے علاوہ ڈیجیٹل کیمرہ، اسمارٹ فون، 2 گھڑیاں اور مردانہ پرس ملا ہے
پاکستان سانگلا ہل، مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد ملبے تلے دب گئے ملبے تلے دب کر 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فیکٹری کے سامنے اسسٹنٹ منیجر قتل ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے
پاکستان اسلامیہ کالج پشاور میں چوکیدار کی فائرنگ سے لیکچرار جاں بحق مقتول بشیر احمد شعبہ انگریزی کے لیکچرار تھے، پولیس حکام
پاکستان قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ 60 دن میں عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے، شیخ رشید
پاکستان ساتویں جماعت کا مغوی طالب علم فیصل آباد سے بازیاب پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے مغوی کا سراغ لگایا
پاکستان میرے کزن ضیغم گوندل کو اغوا کر لیا گیا ہے، مونس الہیٰ کا دعویٰ پولیس، ایف آئی اے اور نیب سب نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے،مونس الہیٰ
پاکستان ”جیل بھرو تحریک سے پی ڈی ایم ٹولے کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں“ مریم ٹھیک کہتی ہیں ان کی حکومت نہیں، یہ چوروں اور لٹیروں کی حکومت ہے، مسرت جمشید چیمہ
پاکستان عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5 سال کیلئے نااہل ہوسکتے ہیں، برطانوی اخبار کا دعویٰ عمران خان ٹیریان وائٹ کیس میں اپنے سیاسی کیئریرکو بچانے کی جنگ لڑرہے ہیں، برطانوی اخبار
پاکستان ن لیگ کا تنظیمی کنونشن آج راولپنڈی میں، مریم نواز خطاب کریں گی مریم نواز کی زیر صدارت کل پارٹی کا تنظیمی اجلاس ہوگا
پاکستان کراچی، بحریہ ٹاؤن کے قریب ٹرالر اور منی ٹرک میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق حادثے میں 7 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں دھند کے باعث حد نگاہ 4 کلو میٹر تک محدود
پاکستان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں یا نہیں؟ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھر پی ڈی ایم کی تجویز پر بھی غور کیا جائے گا
پاکستان سوات میں فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا نواب نامی شخص نے فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس
پاکستان کراچی پولیس آفس دہشتگردوں کے 2 ساتھی حملے سے پہلے واپس چلے گئے دہشت گردی کا مقدمہ درج، قتل، اقدام قتل اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل
پاکستان گورنر سندھ کی صدر مسلم لیگ (ق) سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال تفصیلی گفتگو