سکھر: صحافی جان محمد مہر کے قتل میں ملوث 3 نامزد ملزمان گرفتار سہولتکاروں نے ملزمان کو کچے میں محفوظ مقام فراہم کیا، پولیس
لاہور میں فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی آئی جی پنجاب کے نوٹس کے بعد پولیس نے شوہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیں
عمران خان نے جیل سے مستقبل کی پیشگوئی کردی 24 تاریخ کو عمران خان نے جیل سے جو کہا تھا وہ آج ثابت ہوگیا، بہن
پاکستان فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ
پاکستان شاہد خاقان عباسی کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا سابق وزیر اعظم کو صبح ایئر رپورٹ حکام نے چین جانے سے روک دیا تھا
پاکستان نگراں وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد اقتصادی رابطہ کمیٹی کے رکن مقرر وزیر نجکاری کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان 9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی
پاکستان سینیٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور، غزہ پر بحث پیر کو ہوگی غزہ پر بحث کیلئے بلایا گیا سینیٹ اجلاس رانا مقبول حسین کی وفات کے تعزیتی اجلاس میں تبدیل
پاکستان سانحہ 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کی جائیدادوں کی تفصیلات پولیس کو مل گئیں عدالتی احکامات کے بعد ملزمان کی جائیدادوں کو سیل کر دیا جائے گا
پاکستان کراچی: 800 وار داتوں میں ملوث کرمنل پکڑا گیا، ’10 افراد کے قتل کا اعتراف‘ ملزم کا تعلق فیضان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس
پاکستان سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہونے پر خارج ریفرنس دائر کیے جانے کے وقت سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری کا فورم نہیں تھا، ذرائع
پاکستان ’چمن دھرنے کا مطالبہ پاسپورٹ کے بغیر پاکستان میں داخلے کا ہے لیکن حکومت کا فیصلہ اٹل ہے‘ چمن سیمت کیس انٹری پوائنٹ سے ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، جان اچکزئی
پاکستان ’وقت کی ضرورت ہے‘، سیاسی جماعتوں کے درمیان گرینڈ ڈائیلاگ پر کام شروع مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات اسی گرینڈ ڈائیلاگ کی ایک کڑی تھی۔
پاکستان میئر کراچی کا ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا معاملہ عدالت میں چیلنج الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری، 2 نومبر تک جواب طلب
پاکستان پنجاب حکومت نے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا، عامر میر
پاکستان انتخابات کی مجوزہ حتمی تاریخ سامنے آگئی، نگراں حکومت بھی راضی الیکشن کمیشن کی تجویز کردہ تاریخ پر انتخابات کیلئے تیار ہیں، حکومتی ذرائع
پاکستان افغان مہاجرین کے انخلا میں 2 روز باقی، حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہم نے بلوچستان میں کاروبار نہیں بلکہ اسمگلنگ بند کی، نگراں وزیر داخلہ
پاکستان بھارتی فوج کی ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پاکستان کے الیکٹرک کو نوری آباد پاورپلانٹ سے سستی بجلی فراہم کرنے کا انکشاف ایس ٹی ڈی سی کے الیکٹرک کو 100میگاواٹ بجلی فراہم کرتا ہے
پاکستان خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم گزشتہ روز انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاورمقدمات میں رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔
پاکستان لاہور، انسانی اسمگلنگ میں ملوث عدالتی مفرورسمیت 2 ملزمان گرفتار ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
پاکستان سابق وزرائے اعظم کے کیسز سننے والے جج اگلے برس ریٹائر ہونگے، نوٹیفکیشن جاری جج محمد بشیر نے نواز شریف، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر وزرائے اعظم کے کیسز سنے تھے
پاکستان لاہور: ریلوے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، ٹرینیں روک لیں اب تنخواہ دیں گے تو کام کریں گے، ملازمین
پاکستان سندھ بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران ملیریا کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ کراچی میں ملیریا کے سب سے کم کیسز سامنے آئے
پاکستان ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری اجلاس ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے
پاکستان فیض آباد دھرنے کے ذمہ دار کون تھے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم فیکٹ فاٸنڈنگ کمیٹی یکم دسمبر تک اپنی رپورٹ وزارت دفاع کو جمع کرواے گی، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کی 40 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں 17 روز میں قومی ائرلائن کو 9 ارب روپے سے زائد کانقصان
پاکستان وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری عہدے سے مستعفی ہوگئے نگراں وزیراعظم نے استعفی منظور کرتے ہوئے ایک ماہ کے نوٹس کا دورانیہ بھی ختم کردیا
پاکستان خیبر پختونخوا: غیر ملکیوں کے انخلا کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کنٹرول روم کل سے فعال کردیا جائے گا
پاکستان غزہ پر پاکستان اور امریکا میں رابطہ، جنگ پھیلنے سے روکنے کی ضرورت پر اتفاق جلیل عباس جیلانی اور وکٹوریہ نولینڈ نے پاکستان میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا
پاکستان سائفر کیس: عمران خان کیخلاف باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، سرکاری گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان عمران خان نے خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھیں اور پھر گما دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
پاکستان صدرعلوی آئندہ چند روز میں نوازشریف سے ملاقات کریں گے، حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ 'اس ملاقات سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا'
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کو 76 سال بیت گئے، یوم سیاہ پر خطے میں ہڑتال ظفرآباد میں رات گئے مشعل بردار ریلی نکالی گئی جس میں بھارتی قبضے کے خلاف نعرے لگائے گئے
پاکستان نگراں حکومت نے موسم سرما میں گیس کامیاب اور مزید مہنگی ہونے کی اطلاع دے دی بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان صارفین پر نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی نے ایک اور بم گرادیا