سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا اعلان سنگین جرائم میں قید قیدیوں کو رعایت نہیں ملے گی
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتےکو ہوگی محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی۔
’اصل خطرہ بھارت کے میزائل ہیں‘: پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام پر امریکی انٹیلی جنس کا بیان مسترد کردیا پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں کسی دوسرے ملک کے لیے خطرہ نہیں بلکہ صرف اپنی خود مختاری کی حفاظت کے لیے ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ
پاکستان شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، ماہرین
پاکستان مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے: فیلڈ مارشل افغان طالبان پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے اپنی سرزمین کے استعمال کو روکیں، فیلڈ مارشل
پاکستان کراچی میں طوفانی بارش کے دوران 22 افراد جاں بحق، آج پھر بارش کا امکان آج صبح سے موسم ابرآلود ہے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کراچی میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی شہر کے مختلف علاقوں میں درخت، بجلی کے کھمبے اور سائن بورڈ بھی زمین بوس