لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش محکمہ موسمیات نے آج سے خیبرپختونخوا میں ژالہ باری اور اسلام آباد میں طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے
کیٹی بندر میں تیز ہواؤں کے باعث سمندر بپھر گیا، پانی آبادیوں میں داخل 3 گاؤں میں پانی کے تیز بہاؤ سے شگاف پڑ گئے
50 روز سے صومالی قزاقوں کی قید میں موجود پاکستانیوں کی رہائی؛ 'معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے': دفترِ خارجہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش اور صومالی قزاقوں کی قید میں موجود پاکستانیوں کی رہائی کے لیے سفارتی کوششیں تیز
پاکستان شدید گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی اسلام آباد، پنجاب، کے پی، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان
پاکستان بجٹ میں بڑا ریلیف: تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کم کرنے کی تیاری تنخواہ دار طبقے کے لیے 60 ارب روپے کے ٹیکس ریلیف کی تیاری: نئے بجٹ میں انکم ٹیکس کے نظام میں بڑی تبدیلیاں تجویز