امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر حتمی فیصلہ ہوچکا: وزیراعظم اگلے اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیے فریقین سے مل کر کام کررہے ہیں: شہاز شریف کا ایکس پر بیان
دفاعی بجٹ میں 18 فیصد اضافہ، 3 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز مالی سال کے نظر ثانی شدہ 2595 ارب روپے کے دفاعی بجٹ کے مقابلے میں تقریباً 18 فیصد زیادہ ہے۔
بجٹ 27-2026: جائیداد، برآمدات اور بیرونِ ملک سرمایہ کاری پر ٹیکسوں میں کمی وفاقی حکومت نے چھوٹے دکان داروں اور ریٹیلرز کے لیے بھی فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان وفاقی بجٹ: لگژری گاڑیوں، مہنگی الیکٹرک کار کی درآمد پر نئے ٹیکس عائد دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس جب کہ الیکٹرک بائیکس، رکشوں اور بسوں پر حکومتی رعایت برقرار رہے گی: وزیر خزانہ
پاکستان وفاقی بجٹ 27-2026: دفاع کے لیے 3 ہزار ارب روپے مختص، کاروباری طبقے پر سپر ٹیکس ختم بجٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے ایوان میں شور شرابا کرتے ہوئے نامنظور، نامنظور کے نعرے لگائے۔
پاکستان وفاقی بجٹ: کم سے کم ماہانہ اجرت 40 ہزار 700 مقرر، سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پینشن میں 7 فی صد اضافہ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ نے نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے مختلف مالی اور معاشی اقدامات کا اعلان کیا۔
پاکستان بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس، محسن نقوی نے بلاول بھٹو کو منالیا بجٹ اجلاس میں کچھ اراکین شریک ہوں گے، قومی مفاد کے تحت پی پی پی بجٹ پراسس کا حصہ ہوگی: ترجمان پیپلز پارٹی
پاکستان 'ڈالر رکھنے کی اجازت دیں، 2 ارب ڈالر کما کر دیں گے'؛ فارما مینوفیکچررز کی حکومت کو بڑی پیشکش پی پی ایم اے نے حکومت کو بجٹ تجاویز بھجوا دیں
پاکستان پنجاب میں اے آئی کلوننگ اور ڈیپ فیک سے متعلق نیا قانون، کروڑوں روپے کے جرمانے ہوں گے فنکاروں کی آواز، چہرے اور ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے لیے تاریخی قانون سازی تیار
پاکستان موٹروے پر گاڑی کو حادثہ، سابق سینیٹر جاں بحق سابق سینیٹر تاج آفریدی اسلام آباد سے پشاور جا رہے تھے: ذرائع
پاکستان پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت ختم، اب کرایہ دینا ہوگا اس اسکیم کے تحت روزانہ تقریباً 8 لاکھ شہری اس سہولت کا فائدہ اٹھا رہے تھے۔
پاکستان لکی مروت میں جے یو آئی عہدیدار سمیت دو افراد قتل، احتجاجاً انڈس ہائی وے بلاک مقتولین کے لواحقین کا پولیس امن کمیٹی پر سنگین الزام، لاشیں رکھ کر پشاور کراچی شاہراہ بلاک کردی