پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی شکایات ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک متاثر، متبادل لنکس پر منتقل کی جا رہی ہے۔
لاہور: رائے ونڈ میں گھر کی چھت اچانک گرنے سے 13 سالہ بچی جاں بحق بچے گھر کی چھت پر کھیل رہے تھے کہ اچانک ٹی آر گارڈر سے بنی چھت منہدم ہو گئی.
پی ٹی آئی کا آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان آزاد، منصفانہ اور پُرامن سیاسی ماحول کے بغیر انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے: پی ٹی آئی
پاکستان پلیسنٹا اسمگلنگ کیس: انسانی نال سے چہرہ نکھارنے والے انجکشنز بنائے جانے کا انکشاف انسانی پلیسنٹا سے اینٹی ایجنگ انجکشن بنائے جاتے ہیں، قیمت 7 لاکھ روپے تک ہوتی ہے: ذرائع ایف آئی اے
پاکستان لاہور میں اسکول کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، اساتذہ گرفتار پولیس نے 6 اساتذہ اور وائس پرنسپل کو حراست میں لے لیا، انتظامیہ اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان دریائے کنہار میں ویگو ڈالا اتارنے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج سیاحوں کی جان بچانے والے رافٹنگ اہلکاروں کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان
پاکستان کشتی حادثہ: جاں بحق فیملی سوات کیوں گئی تھی؟ امریکا سے ڈگری مکمل کرکے آنے والی بشریٰ سموئی کی تلاش جاری
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂِ ایران کا اعلان؛ پانی روکنے کی دھمکی پر پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب پانی کو سیاسی دباؤ یا کسی کو مجبور کرنے کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا: ترجمان دفترِ خارجہ
پاکستان ٹیوشن حادثہ: صدمے میں مبتلا ماں کو بچوں کا انتظار، ٹیچر کی اپنی بیٹی بھی جاں بحق قیامت خیز منظر دیکھنے والے بچوں کے دل دہل گئے، زخمی ٹیچر نے اسپتال سے اپنا دکھ سنا دیا
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد ہلاک، کئی عمارتیں تباہ ملک کے مختلف علاقوں میں چھ جولائی تک گرج چمک کے ساتھ برسات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا: محکمہ موسمیات