سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد لاہور قلندرز نے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیا۔
مریم نواز کے خلاف پوسٹ: کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد پی سی بی نے ڈسپلنری کمیٹی کے فیصلے کے تحت کھلاڑی کے ایڈوائزر کو بھی بلیک لسٹ کردیا۔
پی ایس ایل میں بال ٹیمپرنگ کا الزام، فخر زمان پر سنگین چارج عائد فخر زمان کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کے الزام کی تردید کی گئی ہے