پی ایس ایل میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر فخر زمان پر 2 میچز کی پابندی عائد بال ٹیمپرنگ کے بعد انہیں لیول 3 جرم کے تحت چارج کیا گیا تھا
نسیم شاہ کے متنازع ٹوئٹ کے بعد پی سی بی کا ایکشن، دیگر کھلاڑیوں کو بھی وارننگ جاری نئی پالیسی کے تحت قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں پر سخت مالی جرمانہ عائد کیا جائے گا